ٹانک میں اغوا ہونے والےپولیو مانیٹرنگ ٹیم کے تین افسران بازیاب

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک سے چند روز قبل اغوا ہونے والے عالمی ادارہ صحت (WHO) سے وابستہ پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے تین افسران آج بحفاظت بازیاب ہو گئے۔ مقامی زرائع کے مطابق بازیابی میں امن جرگہ، بیٹنی، کُنڈی، مروت اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،انتظامیہ کی بڑی کاروائی، 119 اساتذہ ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر معطل

جنوبی وزیرستان اپر میں انتظامیہ نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے والے 119اساتذہ کو معطل کردیا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر میں ایجوکیشن سیکٹر ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ وزیر کی زیر صدارت منعقد مزید پڑھیں

مولانا خان زیب قتل کیس: خاندان کا مالی امداد لینے سے انکار،اہم مطالبہ کردیا

بلال یاسر خان ضلع باجوڑ کے علاقے شنڈئی موڑ میں 10 جولائی کو ہونے والے مہلک حملے میں شہید ہونے والے امن کارکن اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خان زیب کے اہلِ خانہ نے حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،دو دوستوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ،دونوں جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں عیدک میں دو دوستوں کے درمیان آپسی تنازعہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دونوں دوست موقع پر جاں بحق ہو گئے اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔ ابتدائی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان : ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف شدید احتجاج

میرانشاہ:شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں عوام نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر سول ہسپتال کی ممکنہ آؤٹ سورسنگ کے خلاف میرانشاہ پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاج میں ملک حبیب اللہ خان داوڑ (درپہ خیل)، ملک بش (بوراخیل)، خلیل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں غیر فعال بی ایچ یوز، چیف جسٹس احکامات پر عمل نہ ہونے پر برہم

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے جنوبی وزیرستان میں غیر فعال بنیادی صحت مراکز (بی ایچ یوز) کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں