بلوچستان میں‌مون سون بارشوں‌کی تباہ کاریاں،3 بچوں‌سمیت 11 افراد جاں‌بحق

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کے دوران اب تک 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نےمون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے مزید پڑھیں

خیبر،تیراہ میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 اہلکار جاں بحق،12 زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق اور کیپٹن سمیت 12 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب،بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گوادر سمیت مختلف شہروں میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گوادر اور کوئٹہ سمیت صوبے کے کئی شہروں میں دو ہفتوں سے جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی مزید پڑھیں

رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران 862 بچوں کوجنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،رپورٹ

خان زیب محسود رواں‌سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک بھر میں‌بچوں‌پر تشدد کے 1630 واقعات سامنے آئے ہیں جن میں جنسی تشدد کے 862 واقعات شامل ہیں۔ رواں سال رپورٹ ہونے والے واقعات میں‌ 78 فیصد پنجاب،11 فیصد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ نے15 سے زائد منصوبوں کیلئے 20 ارب سے زائد رقم کی منظوری دیدی

خیبر پختوںخوا کابینہ نے محکمہ صحت و تعلیم، تعمیرات، مقامی حکومتوں اور صوبائی وزراء کے ہاؤسنگ الاونس سمیت 15 سے زائد منصوبوں کے لیے 20 ارب سے زائد رقم کی منظوری دیدی۔ٕ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر مذید حملوں کا خدشہ،سرکاری حکام کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر سرکاری حکام پر مذید حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے فوری طور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے آئی جی، تمام انتظامی سیکرٹریز، کمشنر ڈی آئی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لنڈی ڈوگ میں موٹرسائیکل سوار دو افراد پر کالے شیشوں کی فیلڈرگاڑی سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

پشتو ن تحفظ موومنٹ کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ علی وزیر کو گذشتہ شب وفاقی دارلحکومت کے پمز ہسپتال سے اس وقت گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں