ٹانک، پولیو مانیٹرنگ پر مامور ڈبلیو ایچ او کے 3افسران اغوا

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے نواحی علاقے ملازئی میں پولیو مہم کی نگرانی پر مامور عالمی ادارہ صحت (WHO) کی ٹیم کے تین افسران کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ واقعہ تھانہ ملازئی کی حدود عمرکوٹ کےعلاقے میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،کالعدم تنظیم کی جانب سے قبائلی رہنماملک جمیل وزیر کو دھمکی

خان زیب محسود تحریک طالبان حافظ گل بہادر گروپ (ٹی ٹی جی) سے منسوب تحصیل برمل سے تعلق رکھنےوالے کمانڈر قاری حسین خوجل خیل نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہےجس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی نے ایکشن ان ایڈ آف سول پاور آرڈیننس کے خاتمے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے “ایکشن ان ایڈ آف سول پاور” آرڈیننس کے خاتمے سے متعلق ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے۔ یہ قرارداد حکومتی رکن داود شاہ آفریدی نے ایوان میں پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان :زنانہ ایجوکیشن آفس میں اختیارات کی جنگ، ڈپٹی کمشنر نے معاملہ حل کردیا

شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس (زنانہ) میں اس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب سابقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر انیقہ ہما مبینہ طور پر زبانی احکامات کے تحت دفتر واپس پہنچ گئیں اور اپنے سابقہ عہدے پر دوبارہ بیٹھنے مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا فیصلہ، کب بحال ہوگی؟

ویب ڈیسک محکمہ داخلہ بلوچستان نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو باضابطہ طور پر ایک مراسلہ ارسال کیا ہے، جس میں صوبے بھر میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ سرکاری مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر بم دھماکہ، 11 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسہ گاہ کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 31 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے سول ہسپتال کا دورہ مزید پڑھیں

برطانیہ اور امریکا اگر افغانوں کو شہریت دے سکتے ہیں تو پاکستان کیوں نہیں؟ علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے افغان باشندوں کو پاکستانی شہریت دینے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب امریکا، برطانیہ اور بیلجیم جیسے ممالک افغان شہریوں کو شہریت دے سکتے ہیں تو پاکستان کو بھی اس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جنوبی وزیرستان میں موبائل سروس کی بندش کیخلاف قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے جنوبی وزیرستان میں جاری موبائل سروس کی بندش پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کے فوری خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن آصف محسود کی جانب مزید پڑھیں