فیس بک،وٹس اپ اور انسٹاگرام تک رسائی میں مشکلات

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو میٹا کی سوشل میڈیا سروسز واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹا گرام تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

تاحؒال میٹا کی جانب سے سروسز کے متاثر ہونے کی وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں تاہم ایکس پر صارفین کی جانب سے شکایت سامنے آئی ہیں۔

ایکس پرپاکستان سمیت دنیا بھر سے لوگوں نے بتایا ہےکہ فیس بک اور انسٹا گرام سمیت واٹس ایپ سے میسجز نہیں جارہے اور اس کے علاوہ آڈیو اور ویڈیو کالنک سروسز بھی معطل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں