بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ سرکاری اسلحہ اور گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔ واقعہ گذشتہ شب نوشکی کے نواحی علاقے کیشنگی میں آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے بلامقابلہ سپیکر جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی غزالہ گولہ بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئیں۔ بلوچستان اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر مزید پڑھیں
بلوچستان اسمبلی کے 57 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔ اسپیکر جان محمد جمالی علالت کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے اس لیے گورنر بلوچستان کی جانب سے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی زمرک خان اچکزئی کو پریزائیڈنگ مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی (پی ٹی آئی )نے بلوچستان میں حکومت سازی، سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان، سینیٹر داؤد خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر مزید پڑھیں
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ میں چار جماعتی اتحاد نے 17 دنوں سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے اور احتجاج کا دائرہ بلوچستان بھر میں پھیلانے کا اعلان کردیا. پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں اسمبلی کے اجلاس 28 فروری کو طلب کرلئے گئے ہیں جس میںنو منتخب ارکان اسمبلی کی حلف برادری ہوگی. خیبرپختونخوا کا اجلاس صبح 11 بجے جبکہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سہہ پہر 3 بجے طلب کیا مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں نامعلوم شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سےتباہ کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق مچ ندی میں نامعلوم شرپسندوں نے 6 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکا مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نےرائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ بلوچستان کے مطابق اوجی ڈی سی ایل اور صوبائی حکومت مزید پڑھیں
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (میپ)، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی (ایچ ڈی پی) اور نیشنل پارٹی کی کال پر کی بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ چاروں سیاسی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید پڑھیں