بلوچستان نیشنل پارٹی کا پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی مکمل حمایت کا اعلان

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم )کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اس کے موقف ،سیاست اور طریقہ کار کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ بی این پی کے مزید پڑھیں

کوئٹہ،واجبات کی عدم ادائیگی پر فائر بریگیڈ کو تیل کی فراہمی بند

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پیٹرول پمپس مالکان نےواجبات کی عدم ادائیگی پر فائر بریگیڈ کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر فائر سروسز کوئٹہ عبدالحق اچکزئی نے بتایا ہے کہ گزشتہ 5 مہینوں سے مزید پڑھیں

بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ میں ادویات کی خریداری اور ریونیو کی مد میں 37 کروڑ سے زائد کی خرد برد

بلوچستان کے سب سے بڑے ہسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس( بی ایم سی) کوئٹہ میں ادویات کی خریداری اور ریونیو کی مد میں 37 کروڑ سے زائد کی خرد برد سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کو محکمہ خزانہ مزید پڑھیں

تربت میں نامعلوم افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت پانچ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تربت کے علاقے ناصر آباد پولیس تھانے کی حدود میں گذشتہ روز پیش آیا۔حملے مزید پڑھیں