حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان منسٹر انکلیو میں کئے گئے مذاکرات کا پہلا دور بغیر نتیجے کے ختم ہوگیا . پی ٹی آئی کے وفد میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر، سینیٹر شبلی فراز اور سابق مزید پڑھیں

باجوڑ، تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق

بلال یاسر خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں‌کے واقعات میں‌پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں‌بحق ہوگئے ہیں. پولیس کے مطابق پہلا بم دھماکہ تھانہ لوئی ماموند کے حدود میں علاقہ ایراب میں ہوا. مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر میں ہفتہ کو کرفیو نافذ ہوگی،نوٹفیکیشن جاری

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر میں انتظامیہ نے کل بروز ہفتہ کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر آفسز سے جاری الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،مارٹر گرنے سے جاں بحق قربان علی کی لاش کے ہمراہ تھانہ لدھا کے سامنےدھرنا جاری

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں جاں بحق قربان علی کی لاش کے ہمراہ مقامی لوگوں کا دھرنا جاری ہے۔ دو دنوں سے جاری دھرنے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بنوں،سب ڈویژن وزیر میں7 پولیس اہلکار اسلحہ سمیت اغوا

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کےسب ڈویژن وزیر میں نامعلوم افراد نے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔ حکام کےمطابق پیر کے روز اغواکاروں نے پہلے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کیا اور بعد ازاں پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،اعظم ورسک میں مسجد میں دھماکہ، عالم دین جاں بحق،6 زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں ایک مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک عالم دین جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اتوار کے روز عصر مزید پڑھیں