جنوبی وزیرستان لوئر ،فارسٹ گارڈزکا 24 بند تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ،پولیو مہم کے بائیکاٹ کی دھمکی

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کےفارسٹ گارڈز نے اگلے جمعہ تک 24 بند تنخواہیں جاری نہ کرنے پر احتجاج اور پولیو بائیکاٹ کی دھمکی دی ہے۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا میں جمعہ کے روز ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئےفارسٹ گارڈز نےکہا مزید پڑھیں

سابق کمشنر راولپنڈی کا یو ٹرن،سیاسی جماعت پر بہکانے کا الزام لگالیا

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائےگئے اپنے بیان میں نےکہا ہےکہ میں نے ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر اپنا بیان دیا، میرا بیان صریحاً غیر ذمہ دارانہ عمل اور غلط بیانی تھی. اپنے مزید پڑھیں

پشاور،میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی ، سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کے خلاف کاروائی

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک کے امتحانات میں ناقص کارکردگی دکھانے والے سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف مزید پڑھیں

مچھ میں نامعلوم شرپسندوں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی

بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں نامعلوم شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سےتباہ کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق مچ ندی میں نامعلوم شرپسندوں نے 6 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،وانا میں مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے واک اور تقریب کا انعقاد

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پشتو ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب میں شرکاء نے مادری زبان کی افادیت پر مزید پڑھیں

شہریارآفریدی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی سی اسلام آباد کو گرفتار کرکے کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہریار آفریدی کیس میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز میمن کو گرفتار کر کے کل صبح 9 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو ساڑھے 12 ارب روپے کی ادائیگی پر رضامند

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نےرائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ بلوچستان کے مطابق اوجی ڈی سی ایل اور صوبائی حکومت مزید پڑھیں