جنوبی وزیرستان لوئر،مسجد کے اندر دھماکہ،جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 4 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر میں مسجد کے اندر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں مولانا عبدالعزیز مسجد میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

خیبر،وادی تیراہ میں تیز بارش کی وجہ سے کمرے کا چھت گرنے سے میاں‌،بیوں‌بچی سمیت جاں‌بحق

ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں تیز بارش سےکمرے کاچھت گرنے سے میاں‌،بیوں بچی سمیت جاں‌بحق ہوگئے. یہ واقعہ میدان بر قمبرخیل میں گذشتہ شب پیش آیا تھا.بسم اللہ نامی شخص اہلیہ اور کمسن بیٹی کے ہمراہ سورہے تھے مزید پڑھیں

بنوں، علما کے خلاف نامناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر شہری کے خلاف (پیکا) کے تحت مقدمہ درج

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے علما کے خلاف نامناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر ایک شہری کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس حکام کا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،چیمبر آف کامرس کا صدر بازیاب،دوکسٹم اہلکار اور ڈاکٹر بازیاب نہ ہوسکے

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل سے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس کے صدر رہا ہوگئے ہیں۔ سیف الرحمن کے ہمراہ اغوا ہونے والے دو کسٹم افسران تاحال بازیاب نہ ہوسکے۔14 فروری کو صدر چیمبر آف مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،وانا میں‌بد امنی اور اغواکاری کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں‌پر نکل آئے

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں تاجربراداری اور متحدہ سیاسی پاسون کے زیراہتمام بدامنی،اغواکاری،بم دھماکوں اور ڈکیتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا . رستم بازار وانامکمل طور پربند تھا. مظاہرین نے “امن بحال کرو، بحال کرو!” کے مزید پڑھیں