دی میلینیم ایجوکیشن کے زیر اہتمام پاکستان کی سب سے بڑی تعلیمی کانفرنس منعقد

دی میلینیم ایجوکیشن گروپ نے اپنی 15 سالہ روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی سب سے بڑی اور بااثر تعلیمی کانفرنس ٹیچرز ڈیولپمنٹ کانفرنس 2025کا شاندار انعقاد 21 اور 22 نومبر 2025 کو پاک چین فرینڈشپ سینٹر اسلام آباد میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پہلی بار طبی تشخیصی ٹیسٹوں کے یکساں نرخ نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں تمام میڈیکل تشخیصی ٹیسٹوں کے لیے یکساں فیسیں مقرر کر دی ہیں۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نئے نرخ بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) سے لے کر ضلعی ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی میڈیکل سیٹوں پر ناانصافی ہورہی ہے،وزیراعلی نوٹس لیں،سعید انور محسود

جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم ہوئے تین سال گزر چکے ہیں تاہم دونوں اضلاع کو اب بھی ایک ہی ضلع کے طور پر میڈیکل سیٹوں کا کوٹہ دیا جا رہا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

اسلام آباد:بے گھر افغان مہاجرین کا تین ماہ سے احتجاج اور احمد ضیا فیض کی گمشدگی

شبانہ احمدی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے “جسٹس پارک” میں بے گھر افغان مہاجرین کا احتجاج تین ماہ بارہ دن سے جاری ہے۔ ویزا نہ ہونے کے باعث کرائے کے گھروں سے نکالے جانے والے یہ خاندان شدید سردی، سر مزید پڑھیں

ورلڈ بینک مشن کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مؤثر اقدامات اور اصلاحات کو سراہا

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد نے آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹر میں MENAP ریجن کے پریکٹس منیجر برائے سوشل پالیسی کرسٹوبل ریڈاؤ کینو کی قیادت میں ورلڈ مزید پڑھیں

باجوڑ :آپریشن کے دوران مولانا خان زیب اور ریحان زیب قتل کیسز کے مرکزی ملزم کی ہلاکت کا دعویٰ

باجوڑ کے علاقے کوثر میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد ضیاءالدین عرف ابراہیم ادریس کو ہلاک کر دیا۔ جنگ اخبار میں شائع خبر کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مارا گیا دہشتگرد متعدد مزید پڑھیں