خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کے تحفظ کیلئے نیا قانون نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری و نجی اسپتالوں میں بڑھتے ہوئے تشدد اور املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعات پر قابو پانے کے لیے ایک اہم پیش رفت کی ہے۔ صوبے میں ’’تشدد اور املاک کو نقصان سے تحفظ کا قانون‘‘ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا تیراہ واقعے پر اظہارِ افسوس،لواحقین کے لیے ایک ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سےضلع خیبر تیراہ کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں حالیہ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اس موقع پر رکن قومی مزید پڑھیں

باجوڑ میں اے این پی رہنما نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں‌بحق

باجوڑ کی تحصیل خار کے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے نائب صدر ملک میر اعظم خان کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خزانہ موڑ کے قریب فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اتوار کے مزید پڑھیں

ٹانک میں اغوا ہونے والےپولیو مانیٹرنگ ٹیم کے تین افسران بازیاب

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک سے چند روز قبل اغوا ہونے والے عالمی ادارہ صحت (WHO) سے وابستہ پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے تین افسران آج بحفاظت بازیاب ہو گئے۔ مقامی زرائع کے مطابق بازیابی میں امن جرگہ، بیٹنی، کُنڈی، مروت اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر،انتظامیہ کی بڑی کاروائی، 119 اساتذہ ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر معطل

جنوبی وزیرستان اپر میں انتظامیہ نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے والے 119اساتذہ کو معطل کردیا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر میں ایجوکیشن سیکٹر ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ وزیر کی زیر صدارت منعقد مزید پڑھیں

مولانا خان زیب قتل کیس: خاندان کا مالی امداد لینے سے انکار،اہم مطالبہ کردیا

بلال یاسر خان ضلع باجوڑ کے علاقے شنڈئی موڑ میں 10 جولائی کو ہونے والے مہلک حملے میں شہید ہونے والے امن کارکن اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خان زیب کے اہلِ خانہ نے حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں