جنوبی وزیرستان لوئر سے تعلق رکھنے والا کاروباری شخصیت اسلام آباد سے اغوا

جنوبی وزیرستان لوئر سے تعلق رکھنے والےکاروباری شخصیت کو نامعلوم افراد نے اسلام آباد سے اغوا کرلیا۔ خاندانی ذرائع کے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 70 سالہ بہادر خان کو دو روز قبل نجی ہاوسنگ سوسائٹی بی17 میں گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

ضم اضلاع کے تجارتی مراکز کو شمسی توانائی سے سستی بجلی فراہم کرنے کا منصوبہ آخری مراحل میں

اسلام گل آفریدی جاوید ضلع خیبر کے مشہور تجارتی مرکز باڑہ میں چپل اورجوتے بھیجنے کا کاروبار کررہاہے ۔ اُن کے بہتر کمائی کے لئے دوکان میں ہر وقت تیز روشنی کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ گاہگ آسانی کے ساتھ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر:ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق،4 زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر نامعلو م افراد کے حملے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق گذشتہ روز مغرب کے بعد نامعلو م افراد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر: قبائلی رہنما دو بیٹوں سمیت بم دھماکے میں جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانہ میں صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی رہنما اسلم نور وزیر دو بیٹوں سمیت بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) جنوبی وزیرستان لوئر فرمان اللہ وردگ کے مطابق دھماکہ دژہ غونڈی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سی ٹی ڈی کی انتہائی مطلوب ترین افراد کی لسٹ میں‌صحافی اور پی ڈی ایم اے ترجمان کا نام شامل

محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے انتہائی مطلوب 152 افراد کی فہرست میں سینئرصحافی اور ترجمان پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) احسان داوڑ کا نام بھی شامل کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کی جانب مزید پڑھیں

ہم بھی چاہتے ہیں کہ اقلیتی نمائندے کا بھی ووٹ کے ذریعے انتخاب ہو

(اسلام گل آفریدی) پشاور کے رادیش سنگھ ٹونی پہلا اقلیتی شحص ہے جنہوں نے سال 2018کے عام انتخابات میں خیبر پختونخوا کی صوبائی نشست پی کے 75پر آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیا تھا تاہم اُن کو بہت کم مزید پڑھیں

لیبیا میں قید باجوڑ کے 60 نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ

لیبیا کی جیلوں میں قید باجوڑ کے رہائشی60 نوجوانوں کے لواحقین نے حکومت سے ان کی رہائی کےلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ علاقے کے سیاسی رہنماؤں کے ہمراہ نوجوانوں کے اہل خانہ نے باجوڑ پریس کلب میں پریس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر : انگور اڈا پر وزیر قبائل کا دھرنا بدستور جاری

جنوبی وزیرستان لوئر کے پاک افغان بارڈر انگور اڈا پر وزیر قبائل کا مطالبات کے حصول کےلئے دھرنا بدستور جاری ہے. دھرنا متنظمین نے انگوراڈا بازار، کسٹم اور علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کئے ہیں. منتظمین کا کہنا مزید پڑھیں