جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے پٹویلائی میں مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک قبائلی رہنما کا بھائی اپنی بیٹی سمیت جاں بحق ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق علی الصبح بوراکئی لنگرخیل میں قبائلی رہنما ملک مزید پڑھیں


جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے پٹویلائی میں مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک قبائلی رہنما کا بھائی اپنی بیٹی سمیت جاں بحق ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق علی الصبح بوراکئی لنگرخیل میں قبائلی رہنما ملک مزید پڑھیں

نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلا باضابطہ اجلاس وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ پر پیشرفت اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ناروے کے سیور دائرسن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ناروے کے سیور دائرسن نے ایک منٹ میں 80 پاؤنڈ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری سے متعلق تحریک انصاف کی آئینی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہدایت کی ہے کہ وہ کل شام مزید پڑھیں

پشاور: خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا دراصل تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا ہے اور یہاں اُن کی قیادت ہی چلے گی۔ منتخب ہونے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی سے اپنے پہلے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور مؤثر طریقے سے جواب دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان فورسز مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی اور سماجی کارکن آتش محسود شدید زخمی ہوگئے، جبکہ ان کے ساتھی عید نواز موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق نوجوان عید مزید پڑھیں

خبیرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ بکاخیل کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے ماڑی پٹرولیم کی چار گاڑیاں ڈرائیوروں سمیت اغوا کر لیں۔ واقعہ منڈی بکاخیل کے قریب نور زمان مارکیٹ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد مزید پڑھیں

وحید اللہ خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔ وہ پی کے-70 سے پہلی مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی بنے۔ سہیل آفریدی کافی عرصے تک انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے کے پی کے صدر رہے۔2011 میں سہیل مزید پڑھیں

پشاور :خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزارتِ اعلیٰ کی ذمہ داری انہیں پارٹی چیئرمین عمران خان کی طرف سے “امانت” کے طور پر سونپی گئی تھی مزید پڑھیں