وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قبائلی اضلاع کیلئے صرف”ضم اضلاع” کا اصطلاح استعمال کرنے کا حکم

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قبائلی اضلاع کےلئے صرف ضم اضلاع کا اصطلاح استعمال کرنےکا حکم دیدیا ہے. جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حکم جاری کیا ہے کہ قبائلی اضلاع کیلئے نئے ضم مزید پڑھیں

ٹانک اور باجوڑ میں‌پولیس پر حملے، دو اہلکار جاں‌بحق، ایک زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ اور ٹانک میں‌نامعلوم افراد کے حملوں میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ضلع باجوڑ میں کی تحصیل ماموند میں پولیس اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول سے نشانا بنایا گیا۔ دھماکے میں اے ایس مزید پڑھیں

لکی مروت میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)گن مین سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے منجیولا چوک کے قریب ڈی ایس پی گل محمد خان معمول کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم پر حملہ،ایک پولیس اہلکار جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی سیکیورٹی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مانڑہ کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سنچری مکمل ہونے پربھی حوصلہ افزائی نہیں کی، عرفان محسود کا علی امین گنڈاپور سے شکوہ

گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ کی سینچری مکمل کرنے والے عرفان محسود وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور ان کے بھائی سے فیصل امین کی جانب سے حوصلہ افزائی نہ ملنے پر شکوہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیس اے ایس آئی اور مقامی سیاسی رہنما کی ٹارگٹ کلنگ

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اے ایس آئی اور مقامی سیاسی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ دونوں واقعات گذشتہ روز(منگل کو) پیش آئے تھے۔ مقامی زرائع کے مطابق میرانشاہ میں جمعیت علماء اسلام کے ضلعی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کھلونا بم دھماکہ،دو بچے شدید زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں کھلونا بم کے دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈانڈے درپہ خیل کے علاقےنورخان ٹیوب ویل میں دو بچے کھلونا بم شکار ہوگئے۔ بچوں کو ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد مزید پڑھیں

عرفان محسود نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی سنچری مکمل کرلی

خان زیب محسود جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود 100 گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے واحد پاکستانی بن گئے۔ عرفان محسود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے اٹلی کے مارسیلو فیری کا ریکارڈ مزید پڑھیں