ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان روڈ پر منزئی کے علاقے میں فائرنگ کآ واقعہ پیش آیاہے۔ پولیس نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کا بھائی خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کردیا۔ خالد لطیف سے محکمہ واپس لینے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے تحت معاون خصوصی خالدلطیف کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،آپریشن ضرب غضب کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ روپے جاری

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ۔ گذشتہ روز پی ڈی ایم اے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

باجوڑ، انسداد پولیوٹیم کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سےجاں‌بحق

ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے. پولیس ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز تحصیل ماموند کے علاقے کٹکوٹ میں پولیو ٹیم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،نامعلوم افراد نے میٹرک کے حل شدہ ہزارو ں پرچے جلا دیئے

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں نامعلوم افراد نے اسکول میں گھس کر نویں اور دسویں جماعت کے حل شدہ پرچے جلا دیئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ عیدک گاؤں میں پیش آیا ۔ انتظامیہ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

انگور اڈہ دھرنے کے مطالبات کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، زبیر وزیر

جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر سے رکن قومی اسمبلی زبیر وزیر کا کہنا ہے کہ وہ انگور اڈہ کے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے حکام سے رابطے میں ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے زبیر وزیر مزید پڑھیں

اغواء ہونے والے سیشن جج جنوبی وزیرستان گھر پہنچ گئے

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا ہونے والے سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت گھر پہنچ گئے ہیں۔ سیشن جج کے رشتہ دار اور مروت قومی جرگہ کے سربراہ اختر منیر خان نےبرطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

سیشن جج جنوبی وزیرستان کے اغواء کا مقدمہ درج،ڈرائیور نے تفصیل بتادی

ڈیرہ اسماعیل خان(ڈی آئی خان) کی حدود سےاغواء ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں مقدمہ مغوی جج شاکر اللہ مروت مزید پڑھیں