باجوڑ: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کسانوں کو سڑک کنارے فصلیں کاٹنے کی ہدایت

باجوڑ: ضلعی انتظامیہ نے تحصیل ناوگئی اور تحصیل واڑہ ماموند کے کسانوں اور زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سڑک کے کنارے 100 میٹر کے اندر موجود مکئی اور جوار کی فصل فوری طور پر کاٹ دیں۔ یہ حکم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جنوبی وزیرستان اپر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور، نیا نام محسود وزیرستان تجویز

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے نام کی تبدیلی سے متعلق قرارداد متفقہ رائے سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد میں ضلع کو نیا نام محسود وزیرستان دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ یہ قرارداد رکنِ صوبائی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر ،پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 شہری شہید، 15 زخمی

وانا: جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں شکئی سٹینڈ کے قریب پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیاجس کے نتیجے میں دو عام شہری شہید جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 15 سے افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر عصمت اللہ وزیر کی گاڑی پرفائرنگ، دو افراد زخمی

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے کوٹ اڈنہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کی گاڑی پرفائرنگ کی جس کےنتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت د و افراد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اپر، عسکریت پسندوں نے ٹرک نذرِ آتش کردی، ڈرائیور سمیت تین افراد اغوا

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے علاقے حبیب کوٹ میں عسکریت پسندوں نے ایک ٹرک پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی جبکہ گاڑی کے ڈرائیور سمیت تین افراد کو اغوا کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر، صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی رہنماکے بھائی پرحملہ،خواتین سمیت متعددافراد زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا کے نواحی علاقے دژہ غونڈی میں دہشتگردوں نے صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی رہنما مرحوم ملک اسلم نور اور مرحوم ملک خادین کے بھائی اللہ نور اور ان کے ساتھیوں پر حملہ کر دیا۔ مزید پڑھیں

لکی مروت میں مارٹر گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق،دو خواتین سمیت 13 زخمی

لکی مروت کے نواحی علاقے سوربند لنگرخیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سےجہاں پانچ جاں بحق جبکہ دو خواتین اور 11بچے شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے فوراً بعد جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لکی مروت منتقل مزید پڑھیں

باجوڑ،امن جرگہ سے مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل،عسکریت پسندوں نے مہلت مانگ لی

قبائلی ضلع باجوڑ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر تشکیل دیے گئے باجوڑ امن جرگے اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔ جرگے کے اراکین کے مطابق طالبان نے جواب کے مزید پڑھیں