محکمہ تعلیم خیبرپختونخو میں سرکاری خط وکتاب کیلئے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار

محکمہ تعلیم خیبرپختونخو میں سرکاری خط وکتاب کیلئے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی تمام سرکاری خط و کتابت کے لیے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ محکمے کے نوٹیفکیشن مورخہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 20 اسسٹنٹ کمشنر ز سمیت47 افسران کے تقرری و تبادلے

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے 20 اسسٹنٹ کمشنر ز سمیت47 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے۔ تبدیل ہونے والے افسران میں گریڈ 21 کے ایک گریڈ18 کے 13 اور گریڈ 17 کے 33 افسران شامل ہیں ۔اس حوالے سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پہلی بار طبی تشخیصی ٹیسٹوں کے یکساں نرخ نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں تمام میڈیکل تشخیصی ٹیسٹوں کے لیے یکساں فیسیں مقرر کر دی ہیں۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نئے نرخ بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) سے لے کر ضلعی ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی میڈیکل سیٹوں پر ناانصافی ہورہی ہے،وزیراعلی نوٹس لیں،سعید انور محسود

جنوبی وزیرستان کو دو اضلاع میں تقسیم ہوئے تین سال گزر چکے ہیں تاہم دونوں اضلاع کو اب بھی ایک ہی ضلع کے طور پر میڈیکل سیٹوں کا کوٹہ دیا جا رہا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

باجوڑ :آپریشن کے دوران مولانا خان زیب اور ریحان زیب قتل کیسز کے مرکزی ملزم کی ہلاکت کا دعویٰ

باجوڑ کے علاقے کوثر میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد ضیاءالدین عرف ابراہیم ادریس کو ہلاک کر دیا۔ جنگ اخبار میں شائع خبر کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مارا گیا دہشتگرد متعدد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، والد اور دو بیٹے جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ممی روغہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں ایوب نواز ولد خانہ گل اور ان مزید پڑھیں