پشاوراور خیبرمیں پولیس پر حملوں میں3 اہلکار شہید،2شہریوں سمیت 11 زخمی

صوبائی دارلحکومت پشاور اور قبائلی ضلع خیبر میں‌پولیس پر دہشت گردوں‌کے حملے اور بم دھماکے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 9 اہلکاروں‌سمیت 11افراد زخمی ہوگئے. پہلا حملہ رات گئے پشاور کے ریگی تھانے کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

پشاور،حیات آباد میں‌خودکش حملہ،7ایف سی اہلکاروں‌سمیت 10 زخمی

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیات آباد فیز 6میں یہ دھماکہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں‌مظاہرے جاری،3 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی، فوج طلب

پشاور:خیبرپختونخوا میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جاری مظاہروں میں اب تک 3 افراد جاں بحق جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق چکدرہ میں مظاہرے کے دوران ایک شخص کے مزید پڑھیں

پشاور ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ دکاندار ہلاک

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سکھ دُکاندار ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق جمعے کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں سکھ دُکاندار دیال سنگھ کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد مزید پڑھیں

عوام کے محافظ ہی لٹیرے بن گئے،مختلف جرائم میں ملوث30 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمے درج

پشاور: عوام کے محافظ ہی لٹیرے بن گئے ، جن کا فرض شہریوں کی مدد کرنا تھا وہ اب خود جرائم میں ملوث ہو گئے۔ خیبر پختون خوا پولیس میں رواں سال 30 پولیس اہلکاروں پر مختلف جرائم میں مقدمات مزید پڑھیں