طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہمیں معطل کر دی،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہمیں معطل کر دی ہیں. ریڈیو فری یورپ کی ویب سائیٹ پر شائع خبر کے مطابق معطلی کی خبر اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کو ستمبر مزید پڑھیں

افغانستان کی حدودمیں بم دھماکہ، جنوبی وزیرستان لوئر کےرہائشی دو افراد جاں بحق

نورعلی افغانستان کی حدود میں سڑک کنارلے نصب بم کے دھماکے میں جنوبی وزیرستان لوئر کے رہائشی دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں‌بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق شہباراز گنگی خیل کے گھرانے سے مزید پڑھیں

افغانستان ایک بار پھر

شہریار محسود پاکستان اور افغانستان کے درمیان انتہائی تیزی سے بڑھنے والی تلخیوں کے بعد یوں لگ رہا ہے کہ دنیا کی نظریں اس خطے کی طرف مڑ گئی ہیں۔ امریکی حکام پاکستان کے دورے بھی کر رہے ہیں۔ جبکہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان حملہ،پاکستان کا افغان حکومت سے ملوث افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پاکستان نے افغانستان کی عبوری حکومت کے اسلام آباد میں تعینات ناظم الامور کو طلب کرکے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف کاروائی کامطالبہ کیا ہے. دفترِ خارجہ کی مزید پڑھیں

رواں سال پاکستانی روپے کے مقابلے افغان کرنسی 29 فیصد مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک رپورٹ

ورلڈ بینک نے افغانستان کی معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال مہنگائی کی شرح میں 9 فیصد کی کمی واقع ہوئی اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغان کرنسی 29 فیصد مستحکم ہوئی۔ مزید پڑھیں

افغاستان میں سیاسی جماعتیں غیرشرعی قرار، پابندی عائد

افغانستان کے عبوری وزیرانصاف جسٹس شیخ عبدالحکیم شریعی نے کہا ہےکہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں مکمل طور پرروک دی گئی ہیں کیونکہ ان کی کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔ جسٹس شیخ مولوی عبدالحکیم شرعی نے کابل میں مزید پڑھیں