خضدار ، لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے ورنہ سخت احتجاج کریں گے،گریشہ لاپتہ افراد لواحقین

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال کے علاقے گریشہ سے لاپتہ ہونے والے 6 نوجوانوں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ہمارے لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے ورنہ دوبارہ احتجاج شروع کیا جائیگا۔ روزنامہ انتخاب میں شائع خبرکے مزید پڑھیں