بیک وقت انتخابات کیس، حکومت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکے کیس کی سماعت کے دوران حکو مت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات بے نتیجہ ختم، منگل تک ملتوی

اتحادی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا اور فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے اسے منگل تک ملتوی کردیا۔ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی توانائی بچت پروگرام کی منظوری،پنجاب نے مستر د،خیبرپختونخوا نے عمل درآمد نہیں کیا

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا،پنجاب نے فیصلے کومستر د کردیا اورخیبرپختونخوا میں عمل درآمد نہیں ہوا۔ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پروگرام کی منظوری دیدی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں شامل لوگ امریکہ کو ہی اپنا آقا سمجھتے ہیں،مولانا محمد خان شیرانی

بنوں:جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل لوگ امریکہ کو ہی اپنا آقا سمجھتے ہیں،پی ڈی ایم کے لیڈروں کے بیانات نے یہ بات ثابت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں