پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کی قبائلی اضلاع سے متعلق کمیٹی مسترد کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے خیبر پختونخوا کے آئینی اختیارات میں مداخلت قرار دیا ہے۔ پارٹی قیادت نے مطالبہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سابق فاٹا میں ٹیکس کے نفاذ کی صورت میں مزاحمت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق فاٹا میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف بھرپور مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ٹیکس مزید پڑھیں

علی وزیر کی گرفتاری کے خلاف قرارداد اے این پی نے جمع کرائی، کریڈٹ پی ٹی آئی لے رہی ہے، نثار باز

باجوڑ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نثار باز نے کہا ہے کہ 30 اپریل کو جیل میں قید سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی مسلسل گرفتاری، جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کے اندراج اور سیاسی انتقامی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی سیاسی جماعتوں نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل کو مستردکردیا

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کی سیاسی جماعتوں نے آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی) میں مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل کو مستردکرتے ہوئے اسے صوبائی خودمختاری اور آئینی حقوق پر حملہ قرار دیا ہے۔ بدھ کوعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیر مزید پڑھیں

ٌپی ٹی آئی کے کارکنوں پر پرتشدد حملہ قابل تشویش اور قابل مذمت ہے،محسن داوڑ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ(این ڈی ایم) کے چیئرمین اور سابق ممبرقومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کا پرتشدد حملہ قابل تشویش اور قابل مذمت ہے، احتجاج کا حق سب کو ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان منسٹر انکلیو میں کئے گئے مذاکرات کا پہلا دور بغیر نتیجے کے ختم ہوگیا . پی ٹی آئی کے وفد میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر، سینیٹر شبلی فراز اور سابق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوج نے سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں

دارالحکومت اسلام آباد میں فوج کے دستوں نے سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فوج کے دستوں کو آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے طلب کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ہم خیال سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ گرینڈ الائنس تشکیل دیدی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ہم خیال سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ گرینڈ الائنس تشکیل دیدی ہے. پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی کو مشترکہ گرینڈ الائنس کا سربراہ مقرر کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آئی ایم یف کو خط، 2 ہفتوں میں اسمبلیوں کی 30 فیصد نشستوں کا آڈٹ یقینی بنانےکا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ارسال کیا گیا مراسلہ منظر عام پر آگیا ہے. عمران خان کی ہدایت پر لکھے گئے خط میں عالمی ادارے سے کہا گیا کہ مزید پڑھیں