ڈیرہ اسماعیل خان: گھریلو تنازعہ پر ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل

ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو تنازعہ نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی جانیں لے لی۔ پولیس کے مطابق تحصیل پنیالہ کے علاقہ رحمانی خیل میں شوہر نے نامعلوم وجوہات پر اپنی بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہو مزید پڑھیں