افغانستان کے انقلابی شاعر مطیع‌اللہ تراب انتقال کر گئے

کابل :افغانستان کے ممتاز انقلابی شاعر، ادیب اور ثقافتی شخصیت مطیع‌اللہ تراب اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ مرحوم تراب نے اپنے گہرے اور بامعنی اشعار کے ذریعے نہ صرف افغان عوام کے دکھ، مظلومیت اور مزاحمت کو بیان مزید پڑھیں