سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان

سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) سردار اختر مینگل نے پورے پارلیمانی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کا اعلان کردیا. پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور صدر تحریک تحفظ مزید پڑھیں