لاپتا افراد کمیشن کی رپورٹ کے مطابق اب تک مبینہ جبری گمشدگیوں کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 9ہزار 893 ہےجس میں جولائی کے مہینے میں مزید 157 کیسز کا اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم مزید پڑھیں
پاکستان میں نومبر 2022 میں 98 لاپتہ افراد کے کیسز رجسٹر ہوئے ہیں . لاپتہ افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 9133 افراد کے لاپتہ ہونے کی مزید پڑھیں