یورپ کی اجارہ داری ختم، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

دوحہ :قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا. قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مزید پڑھیں