جنوبی وزیرستان اپر،بلدیاتی نمائندوں کا فنڈ و دیگر مطالبات کےلئے مظاہرہ

عبدالودود محسود جنوبی وزیرستان اپر کے بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز کی عدم دستیابی سمیت دیگر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے سب ڈویژن لدھا اور سرویکئی کے ویلج، نیبر ہوڈ ،تحصیل چئیرمینز اور کونسلرز مزید پڑھیں