طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف

حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا اور ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین تعینات کیا گیا ہےسیکریٹری اوقاف پنجاب میاں ابرار احمدنے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید پڑھیں