شمالی وزیرستان،سیکورٹی فورسز پرحملوں میں 3 اہلکار جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دو الگ الگ حملوں کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ تحصیل دتہ خیل میں پیش آیا ہے جہاں سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،نامعلوم افراد نے گرلز سکول کو بموں سے اڑا دیا

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کے پرائیوٹ سکول بموں سے اڑا دیا ہے۔ تحصیل شیواہ کے علاقے دروزندہ یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ مقامی زرائع کے مطابق نامعلوم افراد عافیہ اسلامک گرلز پبلک سکول میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،آپریشن ضرب غضب کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ روپے جاری

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے 35 کروڑ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ۔ گذشتہ روز پی ڈی ایم اے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،نامعلوم افراد نے میٹرک کے حل شدہ ہزارو ں پرچے جلا دیئے

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں نامعلوم افراد نے اسکول میں گھس کر نویں اور دسویں جماعت کے حل شدہ پرچے جلا دیئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ عیدک گاؤں میں پیش آیا ۔ انتظامیہ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیس اے ایس آئی اور مقامی سیاسی رہنما کی ٹارگٹ کلنگ

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اے ایس آئی اور مقامی سیاسی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ دونوں واقعات گذشتہ روز(منگل کو) پیش آئے تھے۔ مقامی زرائع کے مطابق میرانشاہ میں جمعیت علماء اسلام کے ضلعی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گیس نکالنے والی کمپنیوں کے عوامی فلاح و بہبود کے کھوکھلے دعوے

زاہد وزیر شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریافت قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کا پھل یا فوائد آیا عام عوام تک صحیح معنوں میں پہنچے بھی ہیں یا فقط لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے یعنی راشن کے مزید پڑھیں

میرانشاہ بازار کے تاجروں کا انتظامیہ کومعاوضوں کی ادائیگی کیلئے 25 مارچ کی ڈیڈ لائن

شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کے دوکانداروں نے دھمکی دی ہے کہ اگر انھیں 25 مارچ تک تباہ شدہ دوکاںوں کے معاوضے ادا نہیں گئے تو وہ احتجاج شروع کریں. میرانشاہ پریس کلب میں‌ پریس کانفرنس میں تاجروں‌نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پاکستانی طیاروں کی افغانستان میں ٹی ٹی پی کےٹھکانوں پر مبینہ حملے،پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ

افغانستان کے صوبے پکتیکا اور خوست میں پاکستانی طیاروں‌کی جانب سےتحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پرمبینہ حملوں کےبعد افغان فورسز کی جانب بیک وقت تین سرحدی علاقوں میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملوں کے بعد جھڑپیں شروع مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،میرعلی میں ایف سی کمپاؤنڈ پر حملہ،دو افسران سمیت 7 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایف سی کے کمپاؤنڈ پر عسکریت پسندوں کےحملے میں 2 افسران سمیت 7 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے. مقامی زرائع کے مطابق ہفتہ کی صبح خدی گاؤں میں ایف سی کے کمپاؤنڈ پر عسکریت پسندوں مزید پڑھیں