قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی عدالتی اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور کرلیا،بل کے حق میں 60 جبکہ مخالفت میں 19 ووٹ ڈالے گئے۔ اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بل کی کاپیاں پھاڑ کر پھینک دیں۔ چیئرمین مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی 50 کروڑ روپیہ ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، ان کا لیڈر بھی ایسا اور اراکین اسمبلی بھی ویسے ہیں، ان کے استعفے منظور کر کے انہیں ٹرک کی مزید پڑھیں