شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن رضوی اور جسٹس مزید پڑھیں

سراج الحق کا انتخابی دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے کمیشن کے قیام کا مطالبہ

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نےانتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں’جمہوریت بچاؤ‘ کانفرنس سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ملک میں نہ مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکم نامہ جاری ، وفاقی حکومت سےیقین دہانی طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاپتا افرادکیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتا نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی۔ سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

شوکت صدیقی کیس، فیض حمید سمیت دیگر کو فریق بنانے کیلئے کل تک ملتوی

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی. جسٹس امین الدین، جسٹس مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے بغیر فوجی عدالتوں میں کسی سویلین کا ٹرائل نہیں ہو گا،سپریم کورٹ

9 مئی کے واقعات سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے 3 اگست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق عدالتی حکم کے بغیر فوجی عدالتوں میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نےسویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کے خلاف دائر درخواستیں 18 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کر تے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔ صدرپاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں