وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری آفس میمورنڈم کے تحت، سرکاری ملازمین کو بغیر اجازت کسی بھی میڈیا پلیٹ فارم کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ مزید پڑھیں
معاشی مشکلات سے دوچار صوبہ خیبرپختونخوا میں سینکڑوں نان گزٹیڈ ملازمین غیر قانونی طور پرسرکاری گاڑیاں استعمال کررہے ہیں۔ زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صوبائی سیکرٹریٹ، ڈائریکٹوریٹ اور ضلعی دفاتر کے ملازمین سرکاری گاڑیوں پر قبضہ کئے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں نگران حکومت نے صوبے بھر میں ڈیپوٹیشن پر تعینات ملازمین کے اضافی الاؤنسز بند کرنے اورغلط طریقے سے الاؤنسز وصول کرنیوالے ملازمین سےریکوری کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ خزانہ نے صوبے کے تمام محکموں کے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت آج آئندہ مالی سال 24-2023 کے لیے مجموعی طور پر 14 ہزار پانچ سو ارب روپے مالیت کے حجم کا بجٹ پیش کرے گی۔ وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1150 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جو مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں 9 مئی کے پرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہےکہ پرتشدد احتجاج میں 200 سےزائدسرکاری ملازمین کی نشاندہی کرلی گئی مزید پڑھیں