ابوظبی ٹی 10 : دکن گلیڈی ایٹرز ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

ابوظبی (خصوصی رپورٹ) دفاعی چیمپیئن دکن گلیڈی ایٹرز نے کامیابی سے دفاع کرتے ابوظبی ٹی 10 کا ٹائٹل برقرار رکھا ہے۔ شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں ابوظبی ٹی ٹین کا فائنل نیو یارک اسٹرائیکرز اور دکن گلیڈی ائیٹرز کے درمیان مزید پڑھیں