جسٹس عامر فاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد :جسٹس عامر فاروق نے نئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عامر فاروق سے عہدے کا حلف مزید پڑھیں