پورے ملک میں پرچوں کا نیا ٹرینڈ چل پڑا ،یہ معاملہ ہمیشہ کیلئے طے کرینگے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت کسی ایک مسئلے پر ملک بھر میں مقدمات درج کیے جانے کا معاملہ ہمیشہ کے لیے طے کرے گی۔ مزید پڑھیں