درہ آدم خیل میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے سابقہ قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کے دوران 3 افراد جاں‌بحق ہوگئے. پولیس کے مطابق گاؤں بازیدخیل میں‌دو فریقین کے درمیان جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش مزید پڑھیں