بنوں، علما کے خلاف نامناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر شہری کے خلاف (پیکا) کے تحت مقدمہ درج

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے علما کے خلاف نامناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر ایک شہری کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس حکام کا مزید پڑھیں

بنوں، سب ڈویژن وزیر کا تحصیل چیئرمین دو ساتھیوں سمیت ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا

ویب ڈیسک ضلع بنوں کے سب ڈویژن وزیر کے تحصیل چیئرمین کو نامعلوم افراد نےدو ساتھیوں سمیت ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود سے اغوا کرلیا ہے۔ چیئرمین ملک مستو خان،اسد اللہ اور مصباح الدین کو درا زندہ میں غازی نواز مزید پڑھیں

بنوں، جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دو بھائیوں سمیت 3 بچے جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے سب ڈویژن وزیر کے علاقے جانی خیل سین تنگہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دوبھائیو‌ں سمیت تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مقامی زرائع کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا ہے۔ مارٹر گولہ مزید پڑھیں

بنوں،سب ڈویژن وزیر میں7 پولیس اہلکار اسلحہ سمیت اغوا

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کےسب ڈویژن وزیر میں نامعلوم افراد نے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔ حکام کےمطابق پیر کے روز اغواکاروں نے پہلے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کیا اور بعد ازاں پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں

بنوں،سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے تین ملازمین اغوا

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے سابقہ نیم قبائلے علاقے بکاخیل سے نامعلوم افراد نےسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل) کے تین ملازمین کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا ہے۔ یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا ہے ۔مقامی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے،علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔ بنوں میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ امن اور انصاف مانگیں گے نہیں، امن اور مزید پڑھیں

بنوں امن جرگہ کے مطالبات پر عمل درآمد، مسلح گروپوں کے8 افراد گرفتار

بنوں میں‌امن جرگہ کے مطالبات پر عمل درآمد شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں‌پولیس نے مسلح گروپوں کے خلاف کریک‌ڈاؤن کرتے ہوئے 8 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے. کارروائی کے بعد عوام نے پولیس کے حق میں مزید پڑھیں

بنوں،جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں 4 اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 4 اہلکار جاں بحق جبکہ3 زخمی ہوگئے ۔ مقامی زرائع کے مطابق سابقہ قبائلی علاقے جانی خیل میں آج بروز جمعہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی مزید پڑھیں

بنوں ،ٹانک اور مردان میں‌پولیس اور ایف سی پر حملوں‌میں‌دو اہلکار شہید ،1زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں ،ٹانک اور مردان میں‌پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) پر ہونے والے الگ الگ حملوں میں‌دو ایف سی اہلکار جاں‌بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے. ضلع بنوں‌کے سب ڈویژن وزیر کے باران ڈیم کے مزید پڑھیں