منظور پشتین کی بلوچستان میں‌داخلے پر پابندی عائد

بلوچستان حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ( پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کے صوبےمیں داخلے پر پابندی عائد کردی- محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق منظور پشتین 90 روز تک بلوچستان میں داخل نہیں مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب،بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گوادر سمیت مختلف شہروں میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گوادر اور کوئٹہ سمیت صوبے کے کئی شہروں میں دو ہفتوں سے جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ نے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے قانونی مسودے کی منظوری دیدی

بلوچستان کابینہ نے صوبے میں کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے لیے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے 22 مئی کو کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو ساڑھے 12 ارب روپے کی ادائیگی پر رضامند

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نےرائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ بلوچستان کے مطابق اوجی ڈی سی ایل اور صوبائی حکومت مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

عام انتخابات 2024میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتاجا رہی ہے۔ ہڑتال کی کال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی پر مشتمل چار جماعتی اتحاد مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ کا شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹس ختم کرنے کا حکم

بلوچستان کابینہ نے قومی شاہراہوں سے چیک پوسٹوں کو نہ ہٹائے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی کابینہ کا مزید پڑھیں