بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر خودکش دھماکے میں کم از کم 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق دھماکہ سنیچر کی صبح ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر اس وقت مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے مشینری کو نذرِ آتش کر دیا۔ حکام کے مطابق واقعہ سنیچر کی شب ضلع موسیٰ خیل سے تقریباً ایک سو کلومیٹر مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے ایک گھر میں سوئے ہوئے سات مزدوروں کو گولیاں مار کر قتل کردیا ۔ ایس پی پنجگور فاضل شاہ بخاری نےمیڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ سنیچر کی شب پنجگور کے علاقے مزید پڑھیں
بلوچستان کے محکمہ زکوٰۃ میں بڑی سطح پر بےقاعدگیاں سامنے آگئیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق سال 2018 تا 2022 ایک ارب 90 کروڑکی زکوٰۃ مستحقین میں تقسیم ہی نہیں کی گئی اور 2021-22 میں ایک کروڑ مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم بلوچستان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے بھر میں3500 سے زائد اسکول اساتذہ کی قلت کے باعث غیر فعال ہیں۔ رکن بلوچستان اسمبلی کے سوال پر تحریری جواب میں محکمہ تعلیم نےتفصیلات بتادی . محکمہ تعلیم کے مطابق مزید پڑھیں
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) سردار اختر مینگل نے پورے پارلیمانی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کا اعلان کردیا. پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور صدر تحریک تحفظ مزید پڑھیں
گوادر سےممبر صوبائی اسمبلی اور حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے دھمکی دی ہے کہ اگر سرکاری معاملات میں فوجی افسران کی مبینہ مداخلت بند نہ ہوئی تو 5 ستمبر سے کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دیں مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع موسی خیل کے علاقے راڑہ شم سے 22 افراد کی لاشیںبرآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل حمید زہری نےعرب خبررساں ادارے کو بتایا کہ اتوار اور منگل کی مزید پڑھیں
بلوچستان کے محکمہ کھیل میں 2021 سے 2023 تک 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کی گئی ہیں. آڈٹ رپورٹ کے مطابق رقم ڈی جی اسپورٹس اور ڈائریکٹریوتھ افیئرز کے دفاتر سے جاری ہوئی۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل جھاؤمیں5بہن بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا۔ ڈپٹی کمشنر آواران عائشہ زہری کے مطابق تحصیل جھاؤ کے نواح سرمسانی بٹ میں ایک ٹھیکیدار نے مزید پڑھیں