باجوڑ :تحصیل ماموند میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تین روزہ کرفیو نافذ

باجوڑ کے ضلعی حکام نے سیکیورٹی صورتحال اور جاری ٹارگٹڈ آپریشنز کے تناظر میں تحصیل لوئی ماموند کے مختلف علاقوں میں تین روزہ کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ یہ پابندی 29 جولائی سے 31 جولائی تک روزانہ صبح 5 بجے مزید پڑھیں