باجوڑ، تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق

بلال یاسر خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں‌کے واقعات میں‌پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں‌بحق ہوگئے ہیں. پولیس کے مطابق پہلا بم دھماکہ تھانہ لوئی ماموند کے حدود میں علاقہ ایراب میں ہوا. مزید پڑھیں

باجوڑ، پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،ایس ایچ او سمیت 9اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 9 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل خار کے علاقے بھائی چینہ میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

باجوڑمیں پولیوٹیم پر فائرنگ،پولیو ورکر سمیت دو افراد جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیو ورکر پولیس اہلکار سمیت جاں بحق ہو گئے۔ مقامی زرائع کے مطابق سلارزئی تحصیل کے علاقے ملاسید میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ مزید پڑھیں

باجوڑ،ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی رہنما جاں بحق، ایک زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل بزنگ میں ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک قبائلی رہنما جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قبائلی رہنما ملک یار خان اور ملک زوری خان کی گاڑی کو اصیل ترغاوسپرے کے مزید پڑھیں

سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکےکا مقدمہ درج

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان کی گاڑی پر ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے. گذشتہ روز ضلع باجوڑ کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے مزید پڑھیں

باجوڑ ،ریموٹ کنٹرول دھماکہ،سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان سمیت 4 افراد ہو گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر مالاکنڈ محمد علی خان گنڈاپور نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق سینیٹر مزید پڑھیں

باجوڑ، قبائلی ملک کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں قبائلی رہنما کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز بانڈگئی میں ملک نور محمد کی گاڑی کو ریموٹ مزید پڑھیں

باجوڑ، انسداد پولیوٹیم کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سےجاں‌بحق

ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے. پولیس ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز تحصیل ماموند کے علاقے کٹکوٹ میں پولیو ٹیم مزید پڑھیں

ٹانک اور باجوڑ میں‌پولیس پر حملے، دو اہلکار جاں‌بحق، ایک زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ اور ٹانک میں‌نامعلوم افراد کے حملوں میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ضلع باجوڑ میں کی تحصیل ماموند میں پولیس اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول سے نشانا بنایا گیا۔ دھماکے میں اے ایس مزید پڑھیں