افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کی ملک سے بے دخلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نگراں وفاقی حکومت اور اپیکس کمیٹی کےافغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کی ملک سے بے دخلی کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللہ مزید پڑھیں

علی وزیر اور ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ مسترد،عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھوا دیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کے خلاف بغاوت، اکسانے اور دھمکانے کے کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایمان مزاری کی ضمانت منظور، علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل روانہ

اسلام آباد : عدالت نے کارِسرکارمیں مداخلت اور سرکاری املاک کونقصان پہنچانےکےمقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی جب کہ علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایمان مزاری اور علی مزید پڑھیں

علی وزیر اور ایمان مزاری گرفتار، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایڈووکیٹ ایمان حاضر زینب مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں کو مقامی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا اسلام آباد پولیس پر تشدد کا الزام

اسلام آباد:انسانی حقوق کی کارکن ایڈوکیٹ ایمان مزاری نےالزام لگایا ہےکہ ان پر تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے نا صرف تشدد کیا بلکہ انھیں فرش پر گھسیٹا گیا ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایمان مزاری ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں