نگران وزیراعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کے نام پراتفاق

بلوچستان عوامی پارٹی کےسینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگران وزیراعظم کے حوالے سے مشاورت کا دوسرا دور ہوا۔ مزید پڑھیں