کرم،الیکشن ٹریننگ سے غیر حاضری پر 97 خواتین اساتذہ معطل

ضلع کرم میں انتظامیہ نے الیکشن ٹریننگ سے غیر حاضری پر 97 خواتین اساتذہ کو معطل کردیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم حفیظ اللہ کے مطابق ضلع میں ہونے والی الیکشن ٹریننگ میں عدم حاضری پر اساتذہ کے خلاف کاروائی مزید پڑھیں