خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اقبال وزیرا ور نیک محمد داوڑ کے درمیان تیز جملوں کا تبادلہ

پشاور، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے ممبران کے درمیان تیز جملوں کا تبادلہ،ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا۔ اپوزیشن رکن اقبال وزیر نے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،ممبر خیبرپختونخو ااسمبلی اقبال وزیر کا حجرہ نذرآتش

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں نامعلوم افراد نے ممبر صوبائی اسمبلی و سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کے حجرے میں توڑ پھوڑ کے بعد آگ لگادی۔ آگ کے باعث حجرے کے کمرے اور ان میں پڑا قیمتی سامان جل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کا حلقہ 103 الیکشن کمیشن کے کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن سے غائب

الیکشن کمیشن کے خیبرپختونخوا اسمبلی کے کامیاب ممبران کے نوٹیفکیشن سے شمالی وزیرستان کا حلقہ پی کے 103 غائب ہے۔ حلقہ 103 شمالی وزیرستان سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنیٹیرینز(پی ٹی آئی پی) کے امیدوار اقبال وزیر کامیاب ہوئے تھے۔ الیکشن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سابق صوبائی وزراء اقبال وزیر اور مبین خلجی تحریک انصاف سے مستعفی

خیبرپختونخوا اور بلوچستا ن کے سابق صوبائی وزراء اقبال وزیر اور مبین خلجی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)چھوڑنے کا اعلان کردیا. شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے صدر اور صوبائی وزیر بلدیات خیبرپختونخو ا اقبال وزیر نے کہا مزید پڑھیں