صحافی وحید مراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی وحید مراد کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئےانھیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ صحافی وحید مراد کو آج بروز بدھ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

پشتو ن تحفظ موومنٹ کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ علی وزیر کو گذشتہ شب وفاقی دارلحکومت کے پمز ہسپتال سے اس وقت گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

اسلام آباد،بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکاء کی بڑی تعداد گرفتار

دفعہ 114 کی خلاف ورزی پر بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا ء کی بڑی تعدادکو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نےبرطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ تربت سے اسلام آباد پہنچنے والے مزید پڑھیں

افغان شہریوں کا سامان واپس نہ کرنے کی شکایت پر اسلام آباد پولیس کے 3 افسران معطل

وطن واپس جانے والے افغان شہریوں کا سامان واپس نہ کرنے کی شکایت پر اسلام آباد پولیس کے 3 افسران کو معطل کردیا گیا ہے. سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسلام آباد پولیس نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ ایمان مزاری کا اسلام آباد پولیس پر تشدد کا الزام

اسلام آباد:انسانی حقوق کی کارکن ایڈوکیٹ ایمان مزاری نےالزام لگایا ہےکہ ان پر تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے نا صرف تشدد کیا بلکہ انھیں فرش پر گھسیٹا گیا ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایمان مزاری ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کئے جانے کا امکان

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سینیٹراعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج تمام مقدمات خارج کرنے کے حکم کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کے خلاف درج مقدمات خارج کر دیئے ہیں مزید پڑھیں