جنوبی وزیرستان لوئر، چیف آف احمد زئی وزیراغوا ہونے کے چندگھنٹوں بعد رہاہوگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں احمدزئی وزیر قبیلے کے چیف ملک طارق وزیر کو اغوا کے چند گھنٹوں بعد رہا کیا گیا ہے. مقامی زرائع کے مطابق گذشتہ شام تحصیل وانا کے علاقے دژہ غونڈئی میں چیف آف مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،قبائلی رہنما کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ،بیٹا جاں بحق

خیبر پختونخواہ کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں معروف قبائلی رہنما ملک جمیل تو جی خیل کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ان کے جوان سال فرزند جاں‌بحق ہوگئے. پولیس کے مطابق کڑی کوٹ کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان،قبائلی رہنما کی گاڑی پر ریموٹ بم حملہ، دو بچو ں سمیت چار راہگیر زخمی

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا کے علاقے دژہ غونڈی میں قبائلی رہنما ملک عاشق نور کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو بچوں سمیت 4 راہ گیر زخمی ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق دژہ غونڈی بازار مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،بدامنی،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں متحدہ سیاسی امن پاسون کے زیر اہتمام بدامنی،بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی اور جلسے میں سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،متحدہ سیاسی امن پاسون کا 26 جولائی کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں متحدہ سیاسی امن پاسون نے حالیہ بم دھماکوں ، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے خلاف 26 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پہیہ جام ہڑتال سمیت احتجاجی ریلی کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،ملانذیر گروپ کے کمانڈر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں دو افراد جاں‌بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں ملا نذیر گروپ کے کمانڈر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں‌دو افراد جاں‌بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں. پولیس زرائع کے مطابق وانا بازار امن چوک کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بارودی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، انٹر امتحانات شروع ،لدھا،کانیگرم اور وانا میں امتحانی مراکز قائم

نورعلی خیبرپختونخوا کے اضلاع جنوبی وزیرستان لوئر اور اپر میں انٹر کےسلانہ امتحانات شرو ع ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے سالانہ امتحان کے تحت آج فرسٹ ائیر کا پیپر ہوا جبکہ سیکنڈ ائیر کا پرچہ ہوگا۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ای ڈومیسائل کیلئے فارم (ب) کی شرط نے مشکلات پیدا کردی

نورعلی خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں ای ڈومیسائل کیلئے فارم (ب) کی شرط کی وجہ سے سینکڑوں نوجوانوں اور خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رواں سال21 مارچ کو ضلعی انتظامیہ ْنے صوبائی حکومت کی ہدایات پر لوگوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان لوئر،پاک افغان سرحد انگور اڈہ سے متعلق احمدزئی وزیر کا گرینڈ جرگہ

نورعلی جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ کو مستقل طور پر کھولنے اور اس میں حائل روکاوٹیں دور کرانے کے لئے احمد زئی وزیر قبیلے کے مشران کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں مزید پڑھیں