خیبرپختونخوا کےضلع بونیر میں پولیس موبائل وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیس سب انسپکٹر سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کنکوئی مندنڑ میں سڑک کنارے نصب بم سے پولیس موبائل وین کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں