خیبر:میرعلی ڈرون حملے کے خلاف لنڈی کوتل میں احتجاج

ضلع خیبر کے لنڈی کوتل بازار میں باچا خان چوک پر خیبر اولس کے زیر اہتمام شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں حالیہ مبینہ ڈرون حملے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں سول سوسائٹی، طلباء، نوجوانوں اور مزدور رہنماؤں مزید پڑھیں